08 مئی 2021
پاکستان کو کوویکس فیسلٹی کے ذریعے کووِڈ 19 ویکسین کی پہلی کھیپ فراہم کردی گئی
ایک ملین لوگوں کے لئے اوکسفرڈ ایسٹرا زینکا کووِڈ - 19 ویکیسن کی مقدار آج پاکستان کو فراہم کردی گئی ہے۔ یہ مقدار 14.64 ملین لوگوں کے لئے دی جانے والی کل مقدار کا حصہ ہے جو حکومتِ پاکستان کی طرف ان لوگوں کو لگائی جائے گی جنہیں کووِڈ سے متاثر ہونے کے زیا