18 جنوری 2023
پاکستان میں بارشیں تھم گئی ہیں مگر بچوں کی اموات اب بھی ہو رہی ہیں: یونیسف
مندرجہ ذیل متن پاکستان میں یونیسف کے سربراہ ، عبداللہ فاضل کی جنیوا میں پالس ڈیس نیشنز میں آج کی پریس بریفنگ کے دوران کی گئی گفتگو کا خلاصہ ہے ، جو ان سے منسوب کیا جاسکتا ہے۔