07 اگست 2023
جنوبی ایشیاء میں 76 فیصد بچوں کو شدید ترین گرمی کا سامنا ہے: یونیسف
جنوبی ایشیاء میں گرمی اور ہوا میں نمی کے بلند تناسب کے پیش نظر یونیسف نے مقامی حکام، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور صحت کے اہلکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ خطرے سے دوچار بچوں اور خاندانوں کی مدد کریں۔